123ArticleOnline Logo
Welcome to 123ArticleOnline.com!
ALL >> Politics >> View Article

نوہیرا شیخ کی جدوجہد

Profile Picture
By Author: mahila
Total Articles: 8
Comment this article
Facebook ShareTwitter ShareGoogle+ ShareTwitter Share

نوہیرا شیخ کے لئے ہندوستانی پدرانہ معاشرے سے لڑنا آسان نہیں تھا جہاں خواتین کو مردوں سے کم ترسمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے اپنے خوابوں کی تعبیر حاصل کرنے کے لئے عزم اور لگن سے کام کرنا تھا۔ زندگی میں آگے بڑھنے کے لئے صحیح فیصلہ کا انتخاب کرنا ضروری ہے ۔ ڈاکٹر نوہیرا شیخ نے خواتین کو ان کے خوابوں کی تعبیر حاصل کرنے کے قابل کرنا تھا اور اس کام کے لئے انہوں نے بہت کوشش کی۔

انہوں نے اپنے گھر کی غربت اور بدحالی کو دیکھتےہوئے اپنی زندگی میں محنت اور لگن سے کام کر کے پوری دنیا پر حکمرانی کا فیصلہ کیا اور اس خواب کو پورا کرنے کے لئے انہوں نے خوب محنت کی ۔ان کا کہنا ہے کہ میرا تعلق ایسے خاندان سے تھا جہاں عام طور پر خواتین کو کاروبار کرنے کی ...
... اجازت نہیں ہوتی ۔ 25 سال کی عمر میں میں نے اس کے خاندان کی ساری ذمہ داری اپنے کندھے پر اٹھا لی۔ میرے لیے خاندان دنیا کی ہر چیز سے بڑھ کر ہے۔

میں ایک غریب تاجر کی بیٹی تھی ، اور میں نے اپنا بچپن غربت میں گزارا۔ ہم مشکل سے ایک دن میں دو وقت کا کھانا کھا پاتے تھے، لیکن اب میں ایک لاکھ کروڑ روپے کی مجموعی مالیت کے ساتھ سب سے زیادہ خوشحال ہندوستانی خاتون ہوں۔ اتنی بڑی سلطنت قائم کرنا میرے لیے آسان نہیں تھا۔ مجھے کئی جدوجہد اور مظالم سے گزرنا پڑا۔ پدرانہ دنیا کبھی نہیں چاہتی تھی کہ میں کامیاب ہو جاؤں لیکن میری لگن اور محنت نے مجھے لاکھوں خواتین کے لئے رول ماڈل بنا دیا۔

نوہرہ شیخ کا بچپن اس کے بعد ان کے کیرئیر پر بہت زیادہ اثر انداز ہوا۔ اسے معاشی طور پر کمزور پس منظر سے تعلق رکھنے پر کبھی افسوس نہیں ہوتا۔ انہوں نے اپنی ہمت اور حوصلہ سے مردوں کی حکمرانی والے معاشرے میں ہیرا گروپ آف کمپنی جیسے کاروبار کی بنیاد رکھی ۔ خواتین کی تعلیم کے لئے تعلیمی ادارے قائم کی۔

ہندوستانی معاشرے کی بہتری اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے آل انڈیا مہیلا ایمپاورمنٹ پارٹی کی بنیاد رکھی۔ یہ پارٹی نہ صرف شہریوں کے حقوق کے لئے کام کرتی ہے بلکہ اس کا بنیادی مقصد خواتین کو خودمختار زندگی گزارنے کے قابل بنانا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے ہیرا ڈیجیٹل گولڈ لانچ کیا ہے تا کہ لوگ سونے میں سرمایہ کرنے کے ساتھ ساتھ گھر بیٹھے سونے کے زیورات ، سکے اور ڈیجیٹل گولڈ خرید سکیں۔

وہ ہندوستانی خواتین کے لئے ایک مثال ہیں ،جنہوں نے محنت ، عزم اور لگن سے عظیم کامیابی حاصل کی

Total Views: 273Word Count: 440See All articles From Author

Add Comment

Politics Articles

1. Uttarakhand News Emerging As An Important Aspect In Uttarakhand
Author: Uttra News

2. Tcs To Set Up It Facility Housing 10k Employees In Vizag: Nara Lokesh
Author: nannuri

3. Why Defence Security Alerts Matter To Every Indian
Author: Defence and Security Alert Magazine

4. Chandrababu Naidu's Blueprint For Andhra Pradesh: A Legacy Of Transformation And Innovation
Author: nannuri

5. Politicians In Pune: Driving Change And Youth Empowerment In Pune
Author: Sunny Nimhan

6. Healthcare Reforms: Naidu's Efforts To Improve Public Health In Andhra Pradesh
Author: nannuri

7. Globalonomy - Salvation Of The World - Astronomy Clous
Author: world-wide-wealth

8. Empowering Communities: Tdp’s Strategy For A Healthier Future In 2024
Author: nannuri

9. India Strikes Pok : Risks For Region And Economy | Impaakt
Author: Impaakt Magazine

10. Transforming Education In Andhra Pradesh: Chandrababu Naidu's Vision And Initiatives
Author: nannuri

11. Stay Updated About The Latest Happenings In Uttarakhand With Uttarakhand News
Author: Uttra News

12. Leaked Document Exposes Raw's Role In Pahalgam False Flag Operation
Author: Rehana Albert

13. How Can Hindi News Assist You To Stay Informed Of Happenings Across You
Author: The Face of India

14. Farming Futures: Analyzing Naidu's Impactful Agricultural Reforms
Author: nannuri

15. Transforming India: Naidu's Vision For Smart Cities And Urban Development
Author: nannuri

Login To Account
Login Email:
Password:
Forgot Password?
New User?
Sign Up Newsletter
Email Address: