ALL >> General >> View Article
انڈیامیں سب سے زیادہ سونا پیدا کرنے والی ریاستیں
نیشنل منرل انوینٹری کے اعداد و شمار کے مطابق، ہندوستان کے پاس 501.83 ملین ٹن سونے کے ذخائر ہیں جس میں جن میں 654.74 ٹن سونا موجود ہے ۔ اس میں سے 17.22 ملین ٹن ذخائر کے محفوظ ہیں جبکہ بقیہ سونا استعمال شدہ سونے میں آتا ہے ۔
انڈیامیں سب سے زیادہ سونا پیدا کرنے والی ریاستیں درج ذیل ہیں :
1. کرناٹکا:
کرناٹکا انڈیامیں سوناپیدا کرنے کے لحاظ سے سب سے بڑی ریاست ہے ۔ اس ریاست میں سونے کے تقریباً 103 ملین ٹن ذخائر موجود ہیں۔ ہٹی اور رائچور کا شمار ہندوستان کے لیے 80 فیصد سے زیادہ سونا پیدا کرنے والےاضلاع ہیں ۔ ہندوستان میں سب سے زیادہ سوناپیدا کرنے کے حوالے سےکرناٹکا کو لینڈ آف گولڈ یعنی سونے کی سرزمین بھی کہا جاتا ہے ۔
2. آندھرا پردیش :
آندھراپردیش ...
... سونے کی پیداوار کے لحاظ سے ہندوستان کی دوسری بڑی ریاست ہے ۔سونے کے علاوہ بھی یہاں بہت سی دوسری اہم معدنیات پائی جاتی ہیں ۔اننت پور، چتور اور کرنول سب سے زیادہ سونے کے ذخائر والے اہم اضلاع ہیں۔ اننت پور نے اب تک ملک کے لیے 37,025 کلو سونا تیار کیا ہے ۔
3. جھارکھنڈ:
سوناپیدا کرنے کے حوالے سے جھارکھنڈکا شمار ہندوستان کی تیسری بڑی ریاست کےطورپر ہوتا ہے ۔ یہ ریاست معدنیات سے مالامال ہے اور ہندوستان میں معدنیات کا 40 فیصد حصہ اس ریاست سے حاصل کیا جاتا ہے ۔جھارکھنڈ میں موجود سونے کی کانوں میں کندرکوچا، لاوا گولڈ، پاراسی، پہاڑیا، اور بھتر دری شامل ہیں ۔
4. کیرالہ:
کیرالہ میں سونے کے ذخائر بنیادی طور پر ملاپورم اور پلکاڈ اضلاع میں پائے جاتے ہیں۔یہاں سونے کے تقریباً26 ملین ٹن ذخائر موجودہیں ۔
5. ہماچل پردیش :
بقیہ ریاستوں کے لحاظ سے ہماچل پردیش میں سونے کے ذخائر بہت کم ہیں ۔یہاں سونا عموماً شملہ اور بلاسپور کی ندیوں سے آتا ہے ۔
6. بہار:
اگرچہ بہارمیں 222 ملین ٹن خام سونے کے ذخائر موجود ہیں اور 30 ملین ٹن دھاتی سونے کے ذخائر موجود ہیں لیکن اس کا شمار ہندوستان میں سونے کی پیداوار کےلحاظ سے 6 چھٹے نمبر پر ہوتا ہے ۔سب سے زیادہ سوناپیداکرنے کے باوجود اس ریاست کا شمار ہندوستان کی غریب ریاستوں میں ہوتا ہے ۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ سونے کے زیادہ تر ذخائرنکسلائیٹ سے متاثرہ علاقوں میں ہیں جہاں سے سونا نکالنا انتہائی مشکل ہے ۔
https://sonanews.in/life-style/gold-producing-states-in-india/
Add Comment
General Articles
1. Best Time Of Year To Rent A Yacht In Dubai -a Complete GuideAuthor: bdean
2. E-commerce Course In Shajapur
Author: NDMIT Indore
3. Education Lead Generation Companies And How They Help Institutions Get Admissions
Author: neetu
4. Building Modern Websites For Businesses In Mumbai
Author: neetu
5. How Shopify Helps Businesses Build Better Online Stores
Author: neetu
6. Loyalty Programs: Building Stronger Customer And Channel Relationships
Author: almond ai
7. Building A Strong Digital Presence For Modern Businesses
Author: Unknown
8. Why Shopify Store Maintenance Matters For E-commerce Businesses
Author: neetu
9. Business Visa For Usa From India: Requirements, Process And Key Tips
Author: Documitra
10. Digital Growth Services That Help Businesses Scale Online
Author: neetu jaiswal
11. Virtual Gift Ideas For Making Online Celebrations More Special
Author: nishant
12. Visitor Management System Software: A Complete Guide For Modern Businesses
Author: neetu jaiswal
13. Rising Turtles Goa: Exploring The Potential Of Mod
Author: santwhitelisted
14. Jewelry Seo Services: Grow Your Jewelry Business Online
Author: Jewelry SEO Services
15. How Does A Hydrating Cleanser Help Keep Your Skin Soft And Moisturized?
Author: Laviere Skincare Secret






