ALL >> Web-Traffics >> View Article
ہیرا ڈیجیٹل ورلڈ ایپ – سرمایہ کاری کا محفوظ موقع
ہیرا ڈیجیٹل ورلڈ ایپ کو آپ کی سرمایہ کاری اور بہتر بچت میں مدد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ آپ اس ایپلیکیشن کو ہیرا ڈیجیٹل گولڈمیں سرمایہ کاری کرنے اور سونا خریدنے کے لئے باآسانی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس ایپ کا استعمال انتہائی آسان اور محفوظ ہے ۔
یہ سرمایہ کاروں کے لئے بہترین اور محفوظ موقع ہے کہ وہ ہیرا ڈیجیٹل ایپ کا استعمال اپنے موبائل پر کر کے سونے کی سرمایہ کاری سے منافع کما سکتے ہیں۔ ہیرا ڈیجیٹل ایپ سے آپ گھر بیٹھے سونے کے زیورات، بار اور سکے خرید کر سونے کی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔
ڈیجیٹل ورلڈ ایپ سے سرمایہ کار اپنی ذاتی معلومات درج کر کے اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں تا کہ وہ باآسانی سونا خرید کر سرمایہ کاری کر سکیں ۔
ہیرا ...
... ڈیجیٹل پر اکاؤنٹ بنانا بہت ہی آسان ہے اور یہ بالکل مفت ہے۔ اس کے لیے آپ کو کوئی رقم ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ کو کارٹ اور والٹ کا آپشن نظر آئے گا۔ آپ جتنی مقدار میں چاہے سونا خرید کر کارٹ میں ڈال سکتے ہیں۔ خریداری کے بعد آپ اس مقدار کی ادائیگی باآسانی اپنے موبائل اکاؤنٹ یا کسی اور اکاؤنٹ کے ذریعے کر سکتے ہیں۔
ہیرا ڈیجیٹل ورلڈ ایپ آپ کو بعد میں ادائیگی یا فوری ادائیگی کی سہولت دیتی ہے جس کے ذریعے آپ باآسانی سونا خرید کر اپنا آرڈر دے سکتے ہیں۔ یہ سونا آپ کے ڈیجیٹل والٹ میں محفوظ کر دیا جاتا ہے۔ آپ یہ سونا جب چاہے فروخت کر سکتے ہیں اور منافع کما سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ آپ اسے گھر بیٹھے اپنے دئیے گئے پتے پر سونا منگوا بھی سکتے ہیں۔ آپ کا خریدا گیا سونا آپ کے ڈیجیٹل والٹ میں جو کہ آپ کے نام ہو تا ہے اس میں محفوظ کر دیا جاتا ہے۔ آپ اپنے خریدے گئے سونے کی تفصیلی معلومات اپنے کارٹ سے دیکھ سکتے ہیں اور آرڈر دینے سے پہلے تمام معلومات دیکھ سکتے ہیں اور کم زیادہ کر سکتے ہیں۔
ہیرا ڈیجیٹل ورلڈ ایپ اپنے صارفین کے لئے اس کے استعمال کو آسان اور بہتر بنانے کے لئے کام کر رہی ہے۔ سرمایہ کاروں کے لئے اس ایپ کے ذریعے سرمایہ کاری کرنا آسان اور محفوظ ہے۔
https://sonanews.in/business/heera-digital-world-app-secure-investment-option/
Add Comment
Web Traffics Articles
1. How To Establish Your Website Company In Kolkata As A Leading Service Provider?Author: Liam Mackie
2. Top Reasons Why Web Development Is So Important
Author: Liam Mackie
3. Important Benefits Of Professional Website Design
Author: Liam Mackie
4. Why Web Development Is Crucial For Every Business To Launch Its Online Presence
Author: Liam Mackie
5. Must-have Features For A High-converting Ecommerce Website Design
Author: Liam Mackie
6. Why You Should Have The Best Website Design Partner
Author: Liam Mackie
7. Website Maintenance: Why It Matters After Launch?
Author: Liam Mackie
8. Why Businessmen Find It Necessary To Invest In Search Engine Optimisation
Author: Liam Mackie
9. Why Choosing The Right Seo Agency In Slough Matters For Long-term Business Growth
Author: The Visual Director
10. The Reasons For Choosing The Best Website Company
Author: Liam Mackie
11. Partner With A Website Company In Kolkata That Can Match The Requirements Of Your Business!
Author: Liam Mackie
12. Everything To Know About Web Development Services
Author: Liam Mackie
13. The Importance Of Hiring A Professional Website Company
Author: Liam Mackie
14. What Are The Major Hurdles Experienced In Designing An Ecommerce Website?
Author: Liam Mackie
15. How To Promote Your Website Company In Siliguri? Let’s Take A Look!
Author: Liam Mackie






