ALL >> Business >> View Article
ڈاکٹر نوہیرا شیخ – ہیراگروپ کا فخر
ڈاکٹر نوہیرا شیخ ہیرا گروپ کی بانی اور سی ای او ہیں ۔ ان کو ہمت، استقامت اور اخلاقیات کی وجہ سے ایک فولادی خاتون کے طور پر جانی جاتی ہے۔ ان کی یہ کامیابی ایک دن کی محنت کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ انہوں نےکئی سال کی جدوجہد کے بعد یہ شہرت اور نام حاصل کیا ہے۔ ان کا تعلق ایک مڈل کلاس خاندان سے تھا لیکن اس کے باوجود انہوں نے اپنی محنت اور لگن کے ساتھ کام کر ملک کا نام روشن کیا اور ہیرا گروپ آف کمپنی کی صورت میں ایک شاندار کاروبار کا آغاز کیا۔
انہوں نے خواتین کے حقوق کے لئےبہت سے اقدمات کئے ہیں اور 19 سال کی عمر میں ایک استاد کے طور پر ان کو پڑھانا شروع کیا۔ نوہیرا شیخ نے 1998 میں لڑکیوں کے لئے ایک تعلیمی ادارا قائم کیا۔ اس تعلیمی مشن کے بڑھتے ...
... ہوئے اخراجات پورے کرنے کے لئے انہوں نےہیرا گروپ آف کمپنی کی بنیاد رکھی۔
ہیرا گروپ اب مختلف شعبوں میں کام کرنے والی 20 سے زائد کمپنیوں سے منسلک ہے اور بین الاقوامی سطح پر بھی کام کر رہا ہے۔ کمپنی مختلف طرح کی پراڈکٹس فروخت کرنے کا کام کرتی ہے اور صارفین ان پراڈکٹس سے مطمئین ہیں۔ کمپنی خوراک کی برآمدات اور سپلائیز، سونا، سرمایہ کاری، ٹیکسٹائل، زیورات، منرل واٹر، گرینائٹ، ٹور اینڈ ٹریولز، رئیل اسٹیٹ، الیکٹرانکس، ای کامرس وغیرہ سے منسلک ہے۔
حالیہ 10 سالوں میں نوہیرا شیخ نے اپنی کمپنی کو ملک کی سب سے زیادہ ترقی یافتہ کاروباری کمپنیوں میں شامل کیا ہے۔ ان کا یہ کاروبار ہندوستان کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی پھیل چکا ہے۔ اس کمپنی نے آندھرا پردیش، ہندوستان، اور متحدہ عرب امارات، چین، سعودی عرب، گھانا اور کینیڈا کے ساحلوں سے باہر کے اچھے لوگوں کے لیے سینکڑوں ملازمتوں کے مواقع پیدا کئے ہیں۔
حال ہی میں نوہیرا شیخ نے ہندوستان میں ہیرا ڈیجیٹل گولڈ کاآغاز کیا ہے جس کے ذریعے سرمایہ کار گھر بیٹھے سونے کے زیورات خرید کر سکتےہیں اور فروخت کرسکتے ہیں ۔ سرمایہ کار ڈیجیٹل گولڈ خرید کر سرمایہ کاری بھی کر سکتے ہیں۔ ہیرا ڈیجیٹل گولڈ میں آپ 100 کی رقم سے سرمایہ کاری شروع کر سکتےہیں۔

ہندوستان کی یہ باہمت خاتون جن کا شمار کامیاب کاروباری خواتین میں ہوتا ہے، ہندوستان کے لئے اور ہیرا گروپ کے لئے فخر کا باعث ہیں۔
Add Comment
Business Articles
1. Why Professional Power Washing Is Essential For Every Home And Business In Raleigh, NcAuthor: Ryan
2. List Your Property Free & Get Genuine Buyer Leads
Author: Apna Flat
3. Driving Sustainable Growth Through Strategic Surveillance Audit Iso Ksa
Author: Riya
4. Powering The Connected Future – How Itechlance It Delivers Small Cell And Utility Network Solutions
Author: Itech Lance
5. Stainless Steel Welded Tubes Manufacturers In Indiastainless Steel Welded Tubes Manufacturers In India
Author: Stainless Steel Welded Tubes
6. Laser Cutting Machines Manufacture In Noida | Weldarc india
Author: Weldarc India
7. Fiber Laser Cutting Machines Manufacture In Noida | Weldarc india
Author: Weldarc India
8. Make Quick, Simple, And Safe Choices By Comparing Your Options For Short Term Loans
Author: App Developer Pro
9. Open A Dispensary In Nj: A Step-by-step Guide To Launching A Successful Cannabis Business
Author: Rtodispensary
10. Drone Survey For Solar Farm By Viman Survey
Author: Viman Survey
11. Fidden Ai Business Management Platform Dashboard
Author: Fidden io
12. Lucintel Forecasts The Global Aircraft Specialty Fastener Market To Reach $2 Billion By 2035
Author: Lucintel LLC
13. Lucintel Forecasts The Global Aircraft Radome Market To Reach $1,017 Million By 2035
Author: Lucintel LLC
14. Lucintel Forecasts The Global Aircraft Nut Market To Reach $2 Billion By 2035
Author: Lucintel LLC
15. Modern Rooftop Design Ideas For Functional Outdoor Living Areas
Author: ADVAN